حیدرآباد۔25اکتوبر(اعتماد نیوز) آج صبح سے شہر میں بارش کی وجہ سے شہر کے
سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ اور جگہ جگہ ٹریفک بھی متاثر
ہوئی۔ پرانے شہر کے
ساتھ ساتھ ‘ نئے شہر کے لکڑی کا پل‘ پنجا گٹہ‘ نامپلی اور دیگر علاقوں میں
بارش کی وجہ عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔